یورپدنیا کی سب سے بڑی ٹیلی کام کانگریس اور پاکستانی پویلینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیورپ حافظ احمد بارسلونا04.03.20224 مارچ 2022اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی چار روزہ ٹیلی کام گانگرس میں دنیا کے 200 ممالک سے 1900 کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس کانگریس میں پاکستان ٹیک ڈسٹینیشن کے نام سے سجائے گئے پویلین پر پاکستانی سافٹ ویئر کمپنیوں نے شرکت کی۔ حافط احمد کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/482WOاشتہار