افریقہخاتوں کے ہاں نو جڑواں بچوں کی پیدائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافریقہ07.05.20217 مئی 2021مراکش کے ایک کلینک میں مالی سے آئی ہوئی ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا۔ معلوم تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتون کے ہاں ایک ساتھ اتنے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔https://p.dw.com/p/3t7b7اشتہار