آپ اپنے تحقیقی کام کی حفاظت کی خاطر کیا کریں گے؟ جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں جب دو مسلح افراد نے ایک طالبہ کا ہینڈ بیگ چھیننا چاہا تو وہ ڈٹ گئی اور اس نے جان سے مارے جانے کی دھمکیوں کے باوجود اپنا بیگ ان کے حوالے نہ کیا۔ آخر اس بیگ میں ایسا بھی کیا تھا؟