جرمن صدر یوآخم گاؤک کی ڈی ڈبلیو آمدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoشمشیر حیدر10.06.201610 جون 2016جرمنی کے صدر یوآخم گاؤک نے آج دس جون بروز جمعہ جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے بون میں واقع دفتر کا دورہ کیا۔ گاؤک جب ڈی ڈبلیو پہنچنے تو ادارے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے ان کا استقبال کیا۔https://p.dw.com/p/1J4bjاشتہار