عرفان آفتاب برلن
21 فروری 2020اشتہار
جرمن دارالحکومت برلن میں سترویں برلن فلم فیسٹیول کا آغاز ہو چکا ہے۔ یورپ کے نامور فلمی میلے میں تین سو سے زائد فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ برلن سے ہمارے ساتھی عرفان آفتاب برلینالے فلم فیسٹیول کے بارے میں تفصیلات بتا رہے ہیں اس رپورٹ میں۔