ریاست کرناٹک کے شہر ہاسن کے آس پاس کے علاقے میں ایشیائی ہاتھیوں کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ یہ جنگلات، باغات اور چاول کے کھیتوں کے درمیان گھومتے رہتے ہیں۔ اور بعض اوقات آبادی پر حملے کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔ علاقے میں ایک متحرک ٹیم ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان تنازعات کو روکنے کے لیے سرگرم ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں