سیاستبھارت میں چیتوں کی غذا بن رہے ہیں انسانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست16.10.201916 اکتوبر 2019بھارتی ریاست اتھرا کھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں تیندوے یا چیتے اکثر آبادیوں میں داخل ہو کر انسانوں پر حملہ کرتے ہیں۔ ہر سال کم از کم دو درجن انسان ان کی خوراک بن جاتے ہیں۔ لیکن کیا اس صورتحال کا ذمہ دار صرف یہ آدم خور جانور ہی ہیں ؟ جانیے اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/3RNrpاشتہار