برلن، مونچھ داڑھی والوں کا شہر؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoامجد علی14.12.201514 دسمبر 2015ایسا لگتا ہے کہ جرمن دارالحکومت میں برلن میں داڑھی مونچھ رکھنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ حجام نظر آتے ہیں اور اب تو ایک خصوصی نمائش میں صرف مونچھ داڑھی کو ہی موضوع بنایا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/1HMfIاشتہار