معاشرہباویریا کے کیتھولک مسیحیوں میں اسقاط حمل متنازعہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Kittlitz, Valerie22.10.201822 اکتوبر 2018جرمن ریاست باویریا میں ستر سالہ ڈاکٹر مشائل شپانڈاؤ ریٹائرمنٹ میں آرام کرنے کے بجائے اسقاط حمل کا عمل سرانجام دے رہے ہیں۔ کیونکہ، کیتھولک مسیحیوں کی اکثریت والے اس صوبے میں مقامی گائنا کولوجسٹ اسقاط حمل کو ایک ناپسندیدہ عمل سمجھتے ہیں۔https://p.dw.com/p/36x4Bاشتہار