انگلینڈ کے معروف فٹ بال کھلاڑی David Beckham کا ہسپانوی ٹیم کو الوداع کہنے کا فیصلہ
11 جنوری 2007اشتہار
بتایا گیا ہے کہ 31سالہ Beckhamعنقریب 128ملین پاؤنڈ کے عوض پانچ سال کا کنٹریکٹ سائن کرنے والے ہیں۔انہوں نے خبر رَساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد Real Madrid کو الوداع کہنے اور آئندہ galaxy کے لئے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔