سیاستامریکا میں ٹورناڈوز، پانچ افراد ہلاکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست30.04.201730 اپریل 2017امریکا میں ٹیکساس ریجن میں تین ٹورناڈوز کے نتیجے میں ہونے والی تباہی میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ متعلقہ حکام نے ایسے مزید طوفانی جھکڑوں سے خبردار بھی کیا ہے۔https://p.dw.com/p/2c9WGاشتہار