1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوگل ٹرانسلیٹ میں آپ کی زبان ٹھیک کام کیوں نہیں کرتی؟

19 جون 2022

گوگل ٹرانسلیٹ نے مزید چوبیس زبانوں میں خدمات انجام دینا شروع کر دی ہیں۔ کیا یہ زیادہ افراد کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کی ایک اہم کوشش ہے؟ یا فقط ایک سطحی سا کام ہے؟ دنیا کی زیادہ تر زبانوں میں انٹرنیٹ تک رسائی کیوں ضروری ہے؟ یہ سب کچھ جانیے ڈی ڈبلیو کی ایکسپلینر ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/4CtOD